-
Nawai Waqt
معیشت درست سمت میں گامزن،اب گروتھ کی طرف جائیں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر خزانہ سینٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے معاشی گروتھ اور ترقی کی راہ پر چل رہے ہیں اور نیا بجٹ اس میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔
#EconomicGrowth
-
Nawai Waqt
آڈٹ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جرمانوں میں اضافہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والا فرد25 ہزار دیگا
اسلام آباد (عترت جعفری) مجوزہ فنانس بل کے تحت جرمانوں کو بڑھا دیا گیا ، انکم ٹیکس قانون کے تحت کسی آڈٹ کے دوران ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جو جرمانہ اس وقت 25 ہزار 50 ، ہزار یا ایک لاکھ روپے تک ہے ،اب 25 ہزار جرمانے کو بڑھا کر ایک لاکھ 50 ، ہزار جرمانے…
#TaxReform
-
Nawai Waqt
شمالی وزیر ستان سکیورٹی فورسز کی کارروائی 21 دہشتگرد ہلاک، 72 گھنٹوں میں 48 جہنم واصل
راولپنڈی‘ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 72 گھنٹوں کے دوران 48 خوارج مارے گئے۔
#PakistanArmy #NorthWaziristan
-
Nawai Waqt
شمالی وزیرستان: خوارج کی بچوں کیساتھ زیادتی کے انکشافات پاک فوج نے متاثرہ کو بازیاب کر الیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) شمالی وزیرستان کے علاقے پلنگزئی سے کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج کی جانب سے معصوم بچوں کے منظم جنسی استحصال کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں یہ خوفناک زیادتی اس وقت سامنے آئی جب سکیورٹی فورسز نے پا…
#PakistanArmy #NorthWaziristan
-
Nawai Waqt
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
#IshaqDar #Economy
-
Nawai Waqt
سیلز ٹیکس ایکٹ میں نئی ترامیم کی تجویز
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کے اجلاس میں فنانس بل پر غور کرتے ہوئے اس سے متعلق سفارشات کومرتب کرنا شروع کر دیا۔
#TaxReform
-
Nawai Waqt
کاروباری اور صنعتی تنظیموں کی کامیاب بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو مبارکباد
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ملک بھر کی کاروباری و صنعتی تنظیموں کی وفاقی بجٹ 2026-27 پر حکومت کو مبارکباد، کاروباری ماحول بہتر ہونے کی امید کا اظہار ایف پی سی سی آئی اور دیگر کاروباری تنظیموں کی وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خ…
#Economy
-
Nawai Waqt
ریاست قائم کرکے رہے گی،کالعدم ایکشن کمیٹی پہلے کال آف کرے،پھر مذاکرات،وزیر اعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد+اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+نامہ نگار+اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ ریاست اپنی رٹ کو قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی سب سے پہلے اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی۔
#Kashmir
-
Nawai Waqt
آسام، بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ 5 اہلکار ہلاک
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
#UnitedIndia
-
Nawai Waqt
لبنان پر حملے جاری، 5 جاں بحق ،ایران ، امریکہ معاہدے میں فریق نہیں ،یاہو
تل ابیب؍ بیروت (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکہ ایران معاہدے میں اسرائیل فریق نہیں بنے گا۔
#Lebanon #War
- Load More
