-
آیت نور کے اہل خانہ سے ملاقات، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ملزمان کو مثالی سزا دینے کے عزم پر آبدیدہ ہوگئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ہری پور میں مقتولہ آیت نور کے گھر کا دورہ کیا اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا۔
-
بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر قصور میں زائرین کا رشقصور میں عظیم صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کا سالانہ تین روزہ عرس جاری ہے، جس میں ملک بھر سے زائرین شرکت کر رہے ہیں۔
-
Devotees gather in Kasur for annual Urs of Baba Bulleh ShahThe annual three-day Urs of renowned Sufi poet Baba Bulleh Shah is underway in Kasur, attracting thousands of devotees from across the country.
-
Iran’s President Pezeshkian offers US conditions for reopening Strait of Hormuz
Iranian President Masoud Pezeshkian has made an offer to the United States, presenting key conditions for the full reopening of the strategic Strait of Hormuz.
-
Rawalpindi-bound train derails near Lahore; two coaches off trackTwo coaches of a Rawalpindi-bound train derailed near Lahore Junction on Saturday.
-
لاہور کے قریب راولپنڈی جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، دو بوگیاں متاثرلاہور جنکشن کے قریب راولپنڈی جانے والی ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ریلوے حکام بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔
-
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمیڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی الٹنے سے ڈی ایس پی سمیت 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں 20 کلو کا تھیلا 3200 روپے کا ہوگیاپاکستان بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
-
کراچی میں آج مطلع ابر آلود اور ہلکی بوندا باندی کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔
-
Karachi to experience cloudy skies and light drizzle on SaturdayKarachi is expected to experience partly cloudy skies with a chance of light drizzle on Saturday, August 29.
- Load More
