-
جی 20 اجلاس میں امریکہ کا ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھنے کا عزمامریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے جی 20 اجلاس میں ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ایک اہم موڑ قریب آ سکتا ہے۔
-
Gold price plummets by Rs 15,100 per tola in single sessionThe All Pakistan Sarafa Gems and Jewellers Association confirmed on Saturday, August 29, that the price of 24-karat gold had plummeted by Rs 15,100 per tola to Rs…
-
سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 15,100 روپے فی تولہ کی بڑی کمیآل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 15,100 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
-
PPP pressure mounts on Health Minister to resign over PIMS deathsPPP leaders Sehar Kamran and Sharmila Faruqui have added their voices to the call for Federal Health Minister Mustafa Kamal’s resignation, increasing pressure on the government.
-
پمز واقعہ: وزیر صحت کے استعفے کے لیے پیپلز پارٹی کا دباؤ بڑھ گیاپیپلز پارٹی کی مزید رہنماؤں نے پمز میں ہلاکتوں پر وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
چین کا اسلام آباد کے لیے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہچین نے اسلام آباد کو تقریباً 3 ارب روپے مالیت کی 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیاں تحفے میں دی ہیں، جس سے شہر کی ہنگامی امدادی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔
-
Rescued Balochistan girls say they were pressured into suicide plotThe two rescued girls, speaking at a press conference, alleged they were pressured and mistreated after refusing to cooperate with a militant group’s plan for them to become suicide bombers.
-
بلوچستان: بازیاب ہونے والی لڑکیوں کا خودکش حملے کے لیے دباؤ ڈالے جانے کا انکشافبلوچستان میں بازیاب ہونے والی دو کم عمر لڑکیوں نے انکشاف کیا ہے کہ عسکریت پسندوں نے انہیں خودکش بمبار بننے کے لیے دباؤ ڈالا اور ناروا سلوک کیا۔
-
Experts Urge Pakistan to Uphold Indus Waters Treaty Amid TensionsAt a policy dialogue in Washington, experts urged Pakistan to continue adhering to the Indus Waters Treaty, arguing that political disputes should not justify departing from the agreement.
-
ماہرین کا پاکستان پر کشیدگی کے باوجود سندھ طاس معاہدے پر قائم رہنے پر زورواشنگٹن میں ایک پالیسی ڈائیلاگ میں ماہرین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ تنازعات کے باوجود سندھ طاس معاہدے پر عمل پیرا رہے۔
- Load More