Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
وزیراعظم شہباز شریف کا عید پر اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف اعلیٰ حکومتی، آئینی و سیاسی شخصیات سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
#ShehbazSharif
-
Nawai Waqt
عید پر شہریوں کیلیے مفت آئس کریم
عید کے پرُمسرت موقع پر شہریوں کے لیے عوامی پارکوں میں مفت آئس کریم دی جائے گی۔
#EidAlAdhaMubarak
-
Nawai Waqt
لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق
لبنان کےجنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ40 زخمی ہیں۔
#Israel #Lebanon #War2024
-
Nawai Waqt
عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہوتا ہے: میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کے لیے بڑا چیلنج ہوتا ہے، پانچ دن تک تمام بلدیاتی ادارے متحرک رہتے ہیں۔
#Karachi #Governance
-
Nawai Waqt
اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ کے نئے سربراہ کو شہید کرنیکا دعویٰ
اسرائیل کی جانب سے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نئے سربراہ محمد عودہ کو غزہ سٹی میں ایک فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
#Israel #Hamas #Gaza
-
Nawai Waqt
موسمیاتی تبدیلیوں سے انسانوں پر مرتب ہونے والے ایک اور سنگین اثر کا انکشاف
موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں موسم مسلسل گرم ہو رہا ہے اور اموات کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔
#ClimateChange #PublicHealth
-
Nawai Waqt
مہوش ہمیشہ کہتی ہے میں بہت بچی تھی لیکن وہ مجھ سے صرف 2 سال چھوٹی ہے: فہد مصطفیٰ
پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ساتھی اداکارہ مہوش حیات کے پرانے بیان پر مزاحیہ انداز میں ان پر طنز کیا ہے۔
#FahadMustafa #MehwishHayat
-
Nawai Waqt
گوشت اور چٹ پٹے پکوانوں پر ہاتھ ہلکا رکھیں، بہتر ہاضمے کیلئے ادرک اور گُڑ کا استعمال کریں: ماہرین
ماہرین کی جانب سے عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ عید کی دعوتیں اُڑائیں لیکن اعتدال کا دامن نہ چھوڑیں۔
-
Nawai Waqt
مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
مری کے سرکل بکوٹ یو سی پلک میں قربانی کے لیے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا۔
#Murree #RoadAccident
-
Nawai Waqt
سوئی ناردرن نے عیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا
سوئی ناردرن گیس کمپنی نےعیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔
- Load More









