Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران جنگ سے متعلق کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا
ایران جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔
#Trump #IranWar
-
Nawai Waqt
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔
#EidulAdha #Pakistan
-
Nawai Waqt
فرانس میں ریکارڈ توڑ گرمی ، 7 افراد ہلاک
فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے سبب ہیٹ اسٹروک سے7 افراد دم توڑ گئے، آج پیرس کی تاریخ میں مئی کا گرم ترین دن رہا۔
#France #Weather
-
Nawai Waqt
فیلڈ مارشل کی ثالثی، سفارتی کردار نے پاکستان کی علاقائی اہمیت کو نئی تقویت دی: رپورٹ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان کے ثالثی کردار کی عالمی سطح پر پذیرائی جاری ہے۔
#PakArmy
-
Nawai Waqt
عیدالاضحیٰ آج‘ قربانی مکمل اخلاقی پیغام: زرداری
اسلام آباد/لاہور/کراچی /پشاور (خصوصی نامہ نگار + نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں عید الاضحی آج (بدھ ) مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
#AsifAliZardari #EidUlAdha
-
Nawai Waqt
تجارت، سرمایہ کاری، کاروبار برادریوں میں روابط کو فروغ دیا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک چین اقتصادی و تکنیکی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ اور دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کے درمیان ادارہ جات…
#ShehbazSharif #EconomicVision
-
Nawai Waqt
بیجنگ‘ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) پاک چین تعلقات نئی سٹرٹیجک بلندیوں پر پہنچ گئے۔
#PakArmy #CPEC #China
-
Nawai Waqt
ابراہیمی معاہدہ بنیادی نظریات سے متصادم، قبول نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدہ قابلِ قبول نہیں ہے کیونکہ یہ ہمارے بنیادی نظریات سے متصادم ہے۔
#KhawajaAsif #AbrahamAccords
-
Nawai Waqt
دورہ مکمل: پرنس رحیم آغا کی واپسی‘ طارق فضل نے رخصت کیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پرنس رحیم آغا خان دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
#RahimAga #TariqFazalChaudhry #Islamabad
-
Nawai Waqt
12 سال پرانے تعمیراتی منصوبے: نیب نے 6 ارب روپے کی سیٹلمنٹ منظور کر لی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) نیب اسلام آباد/راولپنڈی میں زیرِ تفتیش MAK Dhedhi Ventures Pvt. Ltd. کے خلاف فارچون ایمپائر اور فارچون ریزیڈنسی منصوبوں سے متعلق مبینہ عوام سے دھوکہ دہی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
#NAB #IHC
- Load More




