Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
امریکا میں اسرائیلی جاسوسی کے خطرے کی سطح انتہائی سنگین قرار
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکا میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جاسوسی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسداد جاسوسی خطرے کی سطح کو بلند ترین درجے تک بڑھا دیا ہے۔
#US #Israel #Espionage
-
Nawai Waqt
تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز
وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔
#GovtEmployees #SalaryIncrease #Budget2025
-
Nawai Waqt
ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ ایران نے طاقت اور بہادری کے سبب جنگ بندی کیلئے ڈیل پر اتفاق نہیں کیا۔
#DonaldTrump #Tehran #IranNegotiation
-
Nawai Waqt
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد کا بیان سامنے آگیا
پاکستانی سکیورٹی فورسزکے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشتگرد عمر دین عرف جذبہ کا اعترافی بیان میں کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغانستان میں موجود خوارجی کمانڈروں سے مالی معاونت حاصل ہوتی ہے۔
#Terrorism #SecurityForces #CounterTerrorism
-
Nawai Waqt
کمسن بچے سے بدفعلی کے مقدمے میں مجرم کی عمر قید کی سزا برقرار
لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچے سے بدفعلی کے مقدمے میں مجرم کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔
#ChildAbuseCase #Judiciary #Justice
-
Nawai Waqt
سوریا کمار فارغ، اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ؟
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی واپسی لے لی۔
#SuryakumarYadav #IndianCricketTeam #T20Captaincy
-
Nawai Waqt
پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
پولیس کو انمول پنکی کی گرفتاری کے معاملے پر مقدمات میں تفتیش کےلیے لاہور لانے کی اجازت مل گئی۔
#AnmolPinky #Lahore #PoliceAction
-
Nawai Waqt
انڈر18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
جاپان میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
#U18HockeyAsiaCup #AsianGames #HockeyPakistan
-
Nawai Waqt
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
بجٹ میں چائے کی پتی، خشک دودھ، ویجیٹیبل گھی پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دیا جائے گا۔
#RetailPrices #EssentialItems
-
Nawai Waqt
فوجی پائلٹ کا ہیلی کاپٹر کے سامنے منگیتر کو پروپوزل جس نے انڈیا میں تنازع کھڑا کر دیا ہے
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔
#India #ViralVideo
- Load More









