Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے والی ’فکسڈ ٹیکس آسان سکیم‘ کیا ہے اور کیا یہ کامیاب ہو سکے گی؟
پاکستان کی حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ’فکسڈ ٹیکس آسان سکیم‘ متعارف کرائی ہے جس کے تحت سالانہ 20 کروڑ یا اس سے کم کا مال فروخت کرنے والے دکانداروں سے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
#TaxSystem #FBR
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ
گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔
#GilgitBaltistanElections2026 #GilgitElections #Election
-
Nawai Waqt
بڑی ٹیک کمپنیوں کے خدشات کے باعث وال سٹریٹ میں مندی، امریکی سٹاکس گر گئے
جمعے کو امریکی سٹاک مارکیٹوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں ٹیکنالوجی پر مبنی نیسڈیک انڈیکس اپریل 2025 کے بعد اپنی سب سے بڑی ایک روزہ گراوٹ کا شکار ہوا۔
#WallStreet #USStocks
-
Nawai Waqt
لبنان کو اس کے حقیقی دشمن سے نجات دلائیں‘: لبنانی صدر کے بیان پر ایران کا ردعمل
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لبنان کے صدر جوزف عون کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں لبنان ایران کا ’سودے بازی کا کارڈ‘ ہوتا تو تہران کافی پہلے واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کر سکتا تھا۔
#Tehran #Lebanon #AbbasAraghchi
-
Nawai Waqt
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی سپریم کورٹ میں مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت آج ہو رہی ہے۔
#Kashmir #Rangers #StrikeCall
-
Nawai Waqt
پنکی پر ڈرامہ بنانے کی اطلاعات؛حناپرویزبٹ کاسخت ردعمل آگیا
چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مبینہ منشیات فروش پنکی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کی اطلاعات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کو قابلِ مذمت قراردے دیا۔
#HinaParvezButt #BushraBibi #PinkyDrama
-
Nawai Waqt
ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز
امریکا میں ٹرمپ حکومت کی جانب سے 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز سامنے آگئی۔
#DonaldTrump #TrumpAdministration #UnitedStates
-
Nawai Waqt
عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے والوں کیلئے قانون بنایا جائے، فلک شبیر کی مریم نواز سے درخواست
پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر ڈریس کوٹ سے متعلق درخواست کردی۔
#FalakShabir #MaryamNawaz #DressCode
-
Nawai Waqt
بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان اور مشینری پر ٹیکس کمی کا امکان ہے۔
#TaxSystem #Economy
-
Nawai Waqt
فلک شبیر کی مریم نواز سے درخواست
پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر ڈریس کوٹ سے متعلق درخواست کردی۔
#FalakShabir #MaryamNawaz
- Load More









