Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
کپتانی اور ٹیم سے چھٹی کے بعد سوریا کمار کا بڑا بیان آگیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر سوریا کمار یادیو نے ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے اور اسکواڈ سے باہر کیے جانے پر خاموشی توڑ دی۔
#SuryakumarYadav
-
Nawai Waqt
مہنگائی کے ستائے عوام کو نئے بجٹ میں حقیقی ریلیف دیا جائے، غلام قادر جھنڈیال
کھنڈہ (نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق امیدوار وائس چیئرمین یونین کونسل ڈھرنال سردار غلام قادر جھنڈیال نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،بے روزگاری اور معاشی مشکلات کے پیش نظر حکومت آنے والے نئے بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہ…
#Inflation
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ بھر پور کامیابیاں حاصل کرے گی‘چوہدری شیر علی
کھنڈہ (ابرار حسین صابر)چیئرمین واسا پنجاب ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 4 فتح جنگ ،پنڈی گھیب نوابزادہ چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں مسلم لیگ(ن)بھر پور کامیابیاں حاصل کرے گی وہ گزشتہ روز گلی جاگیر پبلک سیکرٹریٹ میں عوام…
#GilgitBaltistan #PMLN
-
Nawai Waqt
ایم ڈی ستھرا پنجاب پروگرام اٹک انیل سعید کو ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا
فتح جنگ(نامہ نگار) مینیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب پروگرام اٹک انیل سعید کو ایکسیلنس ایوارڈ سے نواز دیا گیا ‘صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے عیدالاضحی صفائی آپریشن 2026 کے دوران شاندار کارکردگی، بہترین انتظامات اور صفائی کے مثالی اقدامات پر من…
#Attock #ExcellenceAward
-
Nawai Waqt
ٹیکسلا چوک سے ٹھٹھہ خلیل روڈ کی از سر نو تعمیر کا خوا ب کب پورا ہو گا؟ ملک ابرار احمد
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)ٹھٹھہ خلیل روڈکے مشہورتاجراورگجربرادری کی مشہورسماجی شخصیت ملک ابراراحمدآف پنڈگوندل نے چوک سرائے کالابالخصوص ٹھٹھہ خلیل روڈکی حالت زارپرشدیدغم وغصے کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ٹیکسلاچوک سے ٹھٹھہ خلیل روڈکی ازسرنو تعمیرکاخواب …
#Taxila #ThathaKhalil
-
Nawai Waqt
شمس کالونی پولیس نے لاپتہ بچے تلاش کر لیے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ شمس کالونی پولیس نے شہری کی جانب سے اطلاع پر دی گئی کہ دو بچے لاپتہ ہوگئے ہیں جس کی فوری تلاش کرنے میں مدد کی جائے، شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری رپورٹ درج کر کے تمام تکنیکی اورانسانی ذرائع…
#ShamsColony
-
Nawai Waqt
ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،سرفراز ورک
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی ٹریفک ماجد اقبال، تمام زونل ڈی ایس پیز اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
#TrafficLaws
-
Nawai Waqt
ڈی آئی جی جواد طارق کا اردل روم، پولیس افسران وملازمین کے مسائل سنے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے پولیس افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے اردل روم کا انعقاد کیاجس میں آپریشنز ڈویژنز کے پولیس افسران نے شرکت کی، اردل روم م…
#JawedTariq
-
Nawai Waqt
راجہ بازار بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کی معیار ی اور بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے،ڈی سی
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے اے ڈی سی جی ملیحہ سحر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عبدالرحمن خان کے ہمراہ راجہ بازار بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی و تزئین و آرائش کے کاموں کا تفصیلی ج…
#RajaBazar
-
Nawai Waqt
فاطمہ جناح یونیورسٹی میںجوائنٹ فورسز الائنس کے قیام اور اعلان کے حوالے سے تقریب
راولپنڈی (جنرل رپورٹر)فاطمہ جناح یونیورسٹی میں الولایت آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر سید علی حیدر کی جانب سے انکوائری کمیٹی، سیکشن 3(2) پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ ایٹ ورک پلیس ایکٹ 2010 کے تعاون سے،جوائنٹ فورسز الائنس کے قیام اور اعلان کے حوالے سے تقریب منع…
#FatimaJinnahUniversity
- Load More









