Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
افسران امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کریں‘سید علی ناصر رضوی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد پولیس کے تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز، ایس پیز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔
#Muharram
-
Nawai Waqt
محرم الحرام سے قبل تمام ضروری کام بروقت مکمل کیے جائیں‘کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)کیپٹن (ر) شیریار شیرازی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ملیحہ سحر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ہیڈکوارٹر) عبدالرحمن خان اور اسسٹنٹ کمشنر کینٹ…
#Rawalpindi #Muharram
-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر پولیس کا امن وامانخراب کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون ، 72 افراد گرفتار اسلحہ برآمد
مظفرآباد (نامہ نگار) آزاد کشمیر پولیس کا امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈا ئون،72 افراد گرفتار، شرپسند عناصر سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
#AzadKashmir
-
Nawai Waqt
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے مہاجرین کی 2 نشستوں سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا
مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سپریم کورٹ نے مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
#AzadKashmir
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ 39 ارب روپے رکھے جانے کا امکان
اسلام آباد (نما ئندہ خصوصی) گلگت بلتستان کے لیے ترقیاتی فنڈز میں اضافہ کیا جا رہا ہے، فنڈز کے لیے 39 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔
#GilgitBaltistan
-
Nawai Waqt
پی پی 3 نسلوں سے گلگت بلتستان والوں کے حقِ حاکمیت کیلئے جدوجہد کر رہی ہے،بلاول
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے بھائیو اور بہنو! پیپلز پارٹی 3 نسلوں سے آپ کے حقِ حاکمیت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
#BilawalBhutto #GilgitBaltistan
-
Nawai Waqt
نماز جنازہ میں شرکت‘ صفدر لغاری مخلص لیگی کارکن تھے: عطا تارڑ
اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے ہیڈ صفدر خان لغاری کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔
#AttaTarar #SafdarLeghari
-
Nawai Waqt
کوہ سلیمان‘ سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ 2 دہشت گرد ہلاک
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی کی کوہ سلیمان کے علاقے میں کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
#KohSulaiman #CTD
-
Nawai Waqt
امریکہ کا ایرانی فٹبال ٹیم کی ایڈ منسٹریشن مینجمنٹ کو ویزے دینے سے انکار
لاہور(سپورٹس رپورٹر)امریکہ نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔
#US #Iran
-
Nawai Waqt
پاکستان قابل اعتماد ثالث: ایران میں چینی سفیر کا انٹرویو
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران میں چین کے سفیر نے ایرانی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان ایک قابل اعتماد اور قابل ثالث ہے۔
#Iran #China #Agreement
- Load More

