Express News
Public News Channel-
Express News
سپریم جوڈیشل کونسل نے ’ججز کوڈ آف کنڈکٹ‘ میں ترامیم کردیں
کوڈ آف کنڈکٹ کا اطلاق اب وفاقی آئینی عدالت اور وفاقی شرعی عدالت کے ججز پر بھی ہوگا
#SupremeJudicialCouncil #Court #Judiciary
-
Express News
ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے 139 افراد کی عام معافی کا اعلان
سزائے موت پانے والے افراد کی معافی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری سے دی گئی
#Iran #Amnesty #HumanRights
-
Express News YouTube
New Petrol Prices Announced | Latest Update | Breaking News | Pakistan News
#PetrolPrice #Economy
-
Express News
خیبر پختونخوا حکومت کا تین ماہ کیلیے عبوری بجٹ پیش کرنے پر غور
صوبائی بجٹ بانی چیئرمین سے مشاورت کے بعد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
#KPK #Economy #MiniBudget
-
Express News
آج کل ساری دنیا میں ٹیسٹ کرکٹ ایک چیلنج ہے، عاقب جاوید
بڑے عرصے بعد مسلسل پانچ ٹیسٹ میچز کھیلنے کا موقع ہے تو اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید
#AaqibJaved #Cricket
-
Express News YouTube
Islamabad Memorandum Near Final Approval! Iranian Foreign Minister Confirms | Breaking News
#AbbasAraghchi #Islamabad
-
Express News
بجٹ سیشن پارلیمان کا اہم ترین مرحلہ، حکومت اور اپوزیشن مل کر مثبت کردار ادا کریں، وفاقی وزیر قانون
قومی اسمبلی کے پورے سال کا کام ایک طرف اور بجٹ سیشن کی اہمیت دوسری طرف، سیشن کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے
#AzamNazeerTarar #NationalAssembly #BudgetSession
-
Express News
پاکستان کی افریقہ سے موجودہ وابستگی ”انگیج افریقہ“ پالیسی کے تحت آگے بڑھ رہی ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ افریقہ ڈے کے موقع پر اپنی حکومت کی جانب سے نمائندگی میرے لئے باعث اعزاز ہے
#AttaTarar #EngageAfrica #Diplomacy
-
Express News
ازخود نوٹس کو غیر مؤثر قرار، مقتول کی والدہ کی جانب سے لاش کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج کر دی
آئینی بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ درخواست گزار کی جانب سے بھیجی گئی درخواست پر شروع ہوا تھا
#Court
-
Express News
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکا ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، شہباز شریف
امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے پیش رفت پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ
#ShehbazSharif #Khamenei
- Load More







