Express News
Public News Channel-
Express News
15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی و قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت کی سزا سنادی
ملزم نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی اور اسے گلا دبا کر قتل کردیا۔ مقتولہ کے رشتہ داروں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا
#Court #Crime
-
Express News
تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، کئی شعبوں کو ریلیف دے رہے ہیں، وزیر خزانہ
ہماری ترجیح ایکسپورٹ لیڈ گروتھ پر رہی ہے، ایڈوانس اور سپر ٹیکسز کو ختم کردیا گیا ہے، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب
#MuhammadAurangzeb #Economy #TaxReform
-
Express News YouTube
Fixed Tax Imposed on Small Shopkeepers | Big Government Decision | Breaking News | Pakistan News
#FixedTax #Shopkeepers #GovernmentDecision
-
Express News YouTube
JD Vance Makes Major Announcement on Negotiations | Breaking News | Pakistan News
#JDVance #Negotiations #PeaceTalks
-
Express News
ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر میر پور کے رہائشی عمران شیخ کے خلاف مقدمہ درج
ملزم نے برطانیہ میں عوامی اجتماع میں ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور توہین آمیز بیانات دیے، ایف آئی آر کا متن
#Mirpur #ImranSheikh #LawEnforcement
-
Express News
رجب بٹ کو شکریہ کہنے پر تنقید، عاصم اظہر نے اپنا مؤقف واضح کردیا
رجب بٹ نے عاصم کے نئے گانے پر ایک لپ سنک ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر عاصم اظہر نے ان کا شکریہ ادا کیا
#AsimAzhar #RajabButt
-
Express News
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
تھانہ ڈیفنس اے میں تین مقدمات ماہ رخ عارف نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں
#MominaIqbal #SaqibChadhar #Crime
-
Express News
شمالی وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کی جانب سے معصوم بچوں کے جنسی استحصال کے ہوشربا انکشافات
والد کی وفات کےبعد خوارج منظر خیل مرکز لے گئے جہاں وہ اس کا جنسی استحصال کرتے تھے، جنسی زیادتی کے شکار بچے کا بیان
#NorthWaziristan #PakistanArmy
-
Express News
کراچی: گلشن اقبال میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
ملزم کی شناخت 32 سالہ اشرف کے نام سے کی گئی جس کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے
#Karachi #Crime
-
Express News
کراچی: دو سال قبل سابق یوسی چیئرمین کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
صابر علی مگسی کو فروری 2024 میں بھٹائی آباد میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا
#Karachi #Crime
- Load More







