محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم جزوی ابر آلود اور مرطوب رہے گا، جبکہ شہر میں کسی بڑی مون سون بارش کا امکان نہیں ہے۔
تلاش کریں
Tag:
پاکستان نیوز پر سے متعلق تازہ، سیاق و سباق کے ساتھ اور حوالہ شدہ خبریں۔
اسلام آباد پولیس کو 14 سال کے طویل عرصے بعد 27 تھانوں کے لیے 30 نئی گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں، جس کا مقصد فورس کی آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں، بس اب آسمان کے ایک خدا کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
صوابی میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
بلوچستان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں چار خواتین جاں بحق ہوگئیں، قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 جبکہ نوشکی میں گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو…
ٹینکرز پر حملوں اور ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر 15 اگست کو کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔
نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے جو شناخت کی تصدیق کو آسان بنائے گا۔
سعودی عرب کی نئی قومی ایئر لائن، ریاض ایئر نے اسلام آباد کے لیے ہفتہ وار سات پروازوں کے ساتھ پاکستان میں اپنے آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تاہم پاکستان اور قطر کے ذریعے پیغامات کا…










تبصرے