مرکزی خبر پر جائیں
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، سہ فریقی معاہدے اور سیکیورٹی پر بریفنگ
0:000:00
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان سہ فریقی معاہدے پر بریفنگ دی۔
>