مرکزی خبر پر جائیں
0سکے
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: سعودی عرب کے یمن کے چار صوبوں پر حملے، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا
0:000:00
سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد پاکستان نے یمن کی حوثی تحریک کو خبردار کیا ہے، جبکہ سعودی فضائیہ نے جوابی کارروائی میں یمن کے چار صوبوں پر حملے کیے…
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کوٹری کے قریب مال گاڑی کے پٹری سے اترنے سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل
0:000:00
کوٹری کے قریب کوئلے سے لدی مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: کراچی: کار ٹکرانے پر تنازع، یونیورسٹی پروفیسر پر تشدد، تین افراد گرفتار
0:000:00
کراچی میں مبینہ روڈ ریج کے واقعے میں جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیا گیا، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: محسن نقوی نے اسلام آباد میں اپ گریڈ شدہ تھانہ آبپارہ کا افتتاح کر دیا
0:000:00
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی نئی اپ گریڈ شدہ عمارت کا افتتاح کر دیا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
0:000:00
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کے دوران 11 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
اس خبر کے لیے متحرک اداریاتی خاکہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
0:000:00
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، کیس کی سماعت لارجر بینچ 10 ستمبر کو کرے گا۔
>

Share story