Politics
Politics News
Group Feed
-
Nawai Waqt
صدرِ مملکت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن بل 2026 کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026 کی منظوری دے دی۔
#PIA #PIABill2026
-
ARY News YouTube
PM Meets MQM Delegation Ahead of Budget | Demands Discussed for Approval
#PakistanPolitics #Budget2027
-
-
Dunya News YouTube
Budget 2026-27 In Pakistan | Important National Assembly Session! Agenda Released | Dunya News
#Budget2027 #NationalAssembly
-
Nawai Waqt
”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے” سے بے وفائی کے مترادف ہوگا۔ خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا انتخاب لڑنے کے لیے نظری? الحاقِ پاکستان کی حمایت کی شرط کسی صورت ختم نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ایسا کوئی بھی اقدام تحریکِ آزادیِ کشمیر اور مقبوضہ …
#KhawajaSaadRafique #PakistanPolitics
-
Nawai Waqt
عوام کی موجیں ختم،،پنجاب حکومت کا میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، سپیڈو، الیکٹرک اورگرین بس سروسز پر فراہم کی جانے والی مفت سفری سہولت ختم کرنے کا فیصلہ۔
#Punjab #PakistanPolitics
-
Nawai Waqt
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
محکمہ پولیس خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے شہدا پیکج میں اضافہ کا مطالبہ کردیا۔
#KPK #PakistanPolitics
-
Nawai Waqt
تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم کردی گئی۔
#PakistanPolitics
-
-
Geo News YouTube
Big Change in Lahore Transport: Free Travel Facility Withdrawn | Breaking News
#Lahore #PublicTransport
- Load More




