Legal and Judiciary
Group Feed
-
Suno News YouTube
President Trump and his Family were Granted Immunity | Breaking News | Suno News HD
#DonaldTrump #US #ImmunityCase
-
Express News
ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین کے پی ٹی کو شوکاز نوٹس جاری,ذاتی حیثیت میں طلب
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین کے پی ٹی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی
#KPT #Judiciary
-
Such News YouTube
Supreme Court’s Big Decision in Ejaz Chaudhry Case | Such News
#EjazChaudhry #SupremeCourt
-
Express News
عدالت کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 23 جولائی تک توسیع کردی
#PTI #Judiciary
-
Nawai Waqt
ایمان مزاری‘ ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں کی جلد سماعت پر نوٹس جاری
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں کو جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے سے متعلق متفرق درخواستوں پر وفاق کو نوٹس جاری کر دیا۔
#ImanMazari #HadiChattha #Courts
-
Nawai Waqt
صنم جاوید کی سزا معطلی کیلئے درخواست پر نوٹس
لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے9 مئی تھانہ شادمان کیس میں صنم جاوید کی سزا کا معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو 2 جون کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔
#SanamJaved #Courts
-
Nawai Waqt
منی لانڈرنگ کیس‘ پرویز الٰہی کی بریت درخواست پر دلائل طلب
لاہور (خبرنگار) سپیشل سینٹرل کورٹ میں پرویز الٰہی ان کے خاندان و دیگران کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
#PervezElahi #MoneyLaundering
-
Nawai Waqt
لاہور ہائیکورٹ: چیف سیکرٹری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی ٹربیونل کی تشکیل کے معاملے پر چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
#LahoreHighCourt #ChiefSecretary
-
ARY News YouTube
A case has been filed in court against India’s National Security Adviser Ajit Doval
#Court #AjitDoval #India
-
Express News YouTube
Momina Iqbal vs PMLN MPA | NCCIA Issues Legal Summons in Lahore | Pakistan News
#MominaIqbal #PMLN #NCCIA #Lahore
- Load More





