Health and Wellness
Group Feed
-
Nawai Waqt
اگلی وبا کورونا سے زیادہ خطرناک ہوگی : ہنٹا وائرس پھیلنے پر بل گیٹس کا پرانا بیان پھر وائرل
دنیا میں جب بھی کوئی بڑا واقعہ یا وبا پھوٹتی ہے تو سب اس سے متعلق سازشی نظریات بھی فوراً سامنے آجاتے ہیں۔
#Corona #Hantavirus #BillGates
-
Nawai Waqt
کورونا کے بعد نئی وبا کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت کا 12 ممالک کو ریڈ الرٹ
عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے 12 ممالک کو ہنٹا وائرس کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے. جس کا مقصد وائرس پھیلنے کے ممکنہ خطرے سے خبردار کرنا ہے۔
#Corona #WorldHealthOrganization
-
-
#Sargodha #Thalassemia
-
-
Nawai Waqt
گرمیوں میں پسینے اور کمزوری سے ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ماہرین طب
گرمیوں کے آغاز اور پری مون سون سیزن کے قریب آتے ہی ماہرین صحت نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ بچوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں، کیونکہ شدید گرمی میں پانی، نمکیات اور زنک کی کمی کے باعث بچوں میں اسہال اور قے جیسے امراض تیزی سے پھیل سکتے ہیں۔
#Health #Summer
-
-
Express News
ایچ آئی وی کی روک تھام کیلیے سخت سفارشات سامنے آگئیں
وزیراعظم کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ٹاسک فورس نے ایچ آئی وی کے حوالے سے فوری عوامی آگاہی مہم پر زور دیا ہے
#HIVPrevention #PublicHealth
-
-
- Load More



