Crime and Law Enforcement
Group Feed
-
Express News YouTube
Alert! New Online Fraud Method Used in Lahore: Stay Safe While Shopping
#Fraud #Lahore #Crime
-
Such News YouTube
Two key foreign suspects arrested Important development in Pinky case
#Crime #Arrest
-
Express News YouTube
Major Breakthrough in Narcotics Case of Smuggler Anmol | Big Progress in Drug Investigation
#PinkyCase #Crime
-
24 News HD YouTube
Rural Community Faces Heavy Loss After Sheep Theft – Investigation Launched Into Missing 400 Sheep
#Theft #Crime
-
Nawai Waqt
مومنہ اقبال کیس میں اہم پیش رفت، اداکارہ کے ’متوقع شوہر‘ کے خلاف مقدمہ درج
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ پنجاب پولیس نے چنیوٹ میں ثاقب چدھڑ کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے کا مومنہ اقبال کے متوقع شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
#MominaIqbal #Crime
-
Nawai Waqt
شکار پور میں پولیس آپریشن کے دوران ایک ڈاکو ہلاک
شکارپور: اندورن سندھ کے علاقے شکار پور میں مغوی بچی کی بازیابی کیلئے پولیس آپریشن کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
#Shikarpur #Crime
-
Dunya News YouTube
Fire breaks out in Rawat Bazaar Islamabad Several Stalls Burnt Down | Breaking News | Dunya News
#Islamabad #Crime
-
Nawai Waqt
اداکارہ مومنہ اقبال سے مبینہ ہراسانی کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا
معروف اداکارہ مومنہ اقبال سے مبینہ ہراسانی کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ہے جہاں ان کے وکلاء نے دعویٰ کیا ہے کہ معاملے کے پس منظر میں سابقہ تعلقات اور بعد میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں شامل ہیں۔
#MominaIqbal
-
Dunya News YouTube
Gang Selling Sensitive Data of Government Officials Arrested by NCCIA | Breaking News | Dunya News
#Police
-
Nawai Waqt
لڑکے نے محبت میں ناکامی پر لڑکی پر پٹرول چھڑک کرزندہ جلا دیا۔
راولپنڈی چکری روڈ لیاقت کالونی میں ہولناک قتل کی واردات، لڑکے نے محبت میں ناکامی پر لڑکی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگادی اور اس کے بعد خودکوبھی آگ لگالی جس کے باعث لڑکی جاں کی بازی ہارگئی جبکہ جبکہ لڑکے کا جسم 90 فیصد جھلس گیا۔
#Peshawar
- Load More



