Crime and Law Enforcement
Group Feed
-
Nawai Waqt
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
#Crime #Firing
-
Dawn News
At least 16 killed, 7 injured as passenger coach collides with parked bus on Swat Motorway
MARDAN: At least 16 people were killed and seven others were injured after a Swat-bound passenger coach collided with a bus parked by the roadside of the Swat Motorway in Khoro Kotay Saeedabad area on Monday, Rescue 1122 said. Rescue 1122 Public R…
#RoadAccident #Swat
-
Express News
ڈنکی سے یورپ جانے کی خواہش، 177 پاکستانی لیبیا سے ڈی پورٹ
ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی خصوصی طیارے سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے، ذرائع
#Libya #IllegalMigration
-
Nawai Waqt
اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کیلئے کمرشل بینکوں کو سکیورٹی مزید سخت بنانے کی ہدایت
سٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کیلئے تمام کمرشل بینکوں کو سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
#ATMFraud #BankingSecurity
-
Nawai Waqt
عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرعوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ اور ان فٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔
#PublicTransport #PunjabPolice
-
Nawai Waqt
شکارپور: باراتیوں سے بھری بس کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی
میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں سے بھری بس کو پیش آنے والے خوفناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 4 ہوگئی ہے۔
#Shikarpur #RoadAccident
-
Express News
عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، ڈکیتی کی ویڈیو وائرل
ڈاکوؤں کی کارروائی کے دوران گلی میں بچے اور قربانی کے جانور بھی موجود تھے
#Robbery #Eid2026
-
Express News
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا عدالت سے واپسی پر قتل
عدالت نے شوہر کے خلاف درج مقدمہ خارج کر کے اُسے بری کردیا تھا
#Karachi #Murder
-
The Nation
Man shoots nephew dead after dispute in Charsadda
Peshawar – A man allegedly shot dead his nephew following a verbal dispute in the Tangi area of Charsadda district on Sunday, police said.
#Charsadda #Crime
-
The Nation
2 children killed in wall collapse in Swat
PESHAWAR – Two children were killed after a wall of an under-construction house collapsed in the Charbagh area of Swat district, Rescue 1122 officials said on Sunday.
#Swat #WallCollapse
- Load More






