Group Feed
-
The Nation
Australia marks 10 years of empowering girls through cricket in Pakistan
LAHORE – The Australian High Commission, in collaboration with Pakistan Cricket Board and Serena Hotels, celebrated 10 years of promoting girls’ cricket in Pakistan with the Islamabad edition of the AHC–PCB Girls’ Cricket Cup.
#Cricket #Australia
-
Nawai Waqt
پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل دو اہم بنگلادیشی کھلاڑی ان فٹ
پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ سے قبل بنگلادیش کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی۔
#PCB #Cricket2024
-
Nawai Waqt
سہلٹ ٹیسٹ: پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع عبدالماجد بھٹی
سہلٹ میں شیڈولڈ بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔
#Sylhet #Cricket2024
-
Such News YouTube
Big Surprises Expected in ODI Squad vs Australia | SUCH News
#Cricket #Australia #ODISquad
-
Such News YouTube
Big Surprises Expected in ODI Squad vs Australia | SUCH News
#Cricket #Australia #ODISeries
-
Nawai Waqt
انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر کو انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔
#SarahTaylor #Cricket
-
Express News
انگلینڈ مینز کرکٹ ٹیم میں پہلی بار خاتون فیلڈنگ کوچ مقرر
سارہ ٹیلر کو خواتین کرکٹ کی تاریخ کی بہترین وکٹ کیپرز میں شمار کیا جاتا ہے
#Cricket #England #FemaleCoach
-
Nawai Waqt
چائے کے وقفے تک میچ گرفت میں تھا، ہار کر مایوسی ہوئی: شان مسعود
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ چائے کے وقفے تک میچ گرفت میں تھا، جب بھی میچ ہارتے ہیں تو جذبات کافی زیادہ ہوتے ہیں، ہار کر مایوسی ہوئی۔
#ShanMasood #TestCricket
-
Express News
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا فلڈ لائٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا
تیسرا و آخری میچ جمعہ کوکھیلا جائے گا
#Cricket #Zimbabwe #T20Series
-
Express News
شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا
کوہ پیما شہروز کاشف کے لیے ہلال امتیاز کا ایوارڈ ان کی والدہ نے وصول کیا
#ShahidAfridi #HilaleImtiaz #Cricket
- Load More







