-
Nawai Waqt
ایران کیخلاف امریکا کی مدد نہ کی تو بہت برا مستقبل ہوگا، ٹرمپ کی نیٹو ارکان کو دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کی مدد نہیں کریں گے تو ان کیلئے بہت برا مستقبل ہوگا۔
#Trump #Iran #NATO
