-
Nawai Waqt
آسکر ایوارڈز: ہالی ووڈ فنکاروں کا غزہ اور ایران میں جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
آسکر ایوارڈز کی لائیو تقریب میں ہالی وُڈ کے نامور اداکار جیویئر بارڈیم نے ایک طاقتور پیغام دیا، انہوں نے اسٹیج پر پریانکا چوپڑا کی موجودگی میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کی اور عالمی امن کی اپیل کی۔
#Oscars #Gaza #Iran
