-
Nawai Waqt
میں پاکستان کی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
تہران : ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر اردو میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
#IranForeignMinister #AbbasAragchi
