-
Nawai Waqt
سانحہ گل پلازا: ٹریفک جام اور تعمیراتی کام آگ پر قابو پانے میں رکاوٹ بنے: واٹر کارپوریشن
سانحہ گل پلازا کے جوڈیشل کمیشن میں واٹر کارپوریشن نے آگ پر قابو پانے کی کارروائی کی تفصیلات فراہم کیں، جس میں ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فوری فراہمی اور ایمرجنسی اقدامات شامل تھے۔
#GulPlaza #Karachi #Fire
