-
Express News
رحیم یار خان: بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم کےدوران چھت گرنے سے5خواتین جاں بحق، 30 زخمی
واقعہ اس وقت پیش آیا جب خواتین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقوم لینےکےلیے ریٹیلر شاپ کی چھت موجود تھیں
#RahimYarKhan #BISP #RoofCollapse
