-
Nawai Waqt
ایران کا پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف بنانے والے سجیل اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل کا استعمال
ایران نے اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کی 54ویں لہر کا آغاز کردیا، جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے طاقتور ’سجیل اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل‘ کو عملی طور پر استعمال کیا گیا ہے۔
#Iran #SajilMissile #BallisticMissile
