-
Nawai Waqt
خلیجی ممالک کو درکار اشیا کی فراہمی و تحفظ کا خیال رکھا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ملک میں غذائی صورتحال اور وافر اشیا کی برآمدت پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں ملکی غذائی ضروریات کیلئے اشیا خورونوش کی طلب و رسد کی مکمل نگرانی کا حکم…
#PrimeMinister #GulfCountries #TradeRelations
