-
Nawai Waqt
سعودی عرب کی خود مختاری کو خطرہ ہوا تو ساتھ کھڑے ہوں گے: پاکستانی سفیر
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) ریاض میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان ہمیشہ مملکت کی مدد کے لیے آئے گا۔
#SaudiArabia #PakistaniAmbassador #Sovereignty