-
Nawai Waqt
اٹک کے عوام کو سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے الیکٹرک بس سروس کی تیاریاں تیز
اٹک(نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ضلع اٹک میں عوام کو جدید اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے الیکٹرک بس سروس کے آغاز کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک انیل سعید، …
#Attock #ElectricBusService #Tech
