-
Nawai Waqt
احساسِ رمضان کے تحت یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)احساسِ رمضان کے تحت یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد، جس میں سابق اسپیکر و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی، اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد افراسیاب اور راجہ محمد خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
#EhsaasRamadan #IftarDinner #Welfare
