-
Nawai Waqt
شہر کے چوکوں چوراہوں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا :شاہد عمران
شیخوپورہ( نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے ان کے دروازے کھلے ہیں شہر کے چوکوں چوراہوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جس سے شہر خوبصورتی کا منظر پیش کررہا ہے رمضان میں عوام کو اشیائے خوردونوش …
#ShahidImran #Gujranwala #Beautification #ElectricLights #UrbanDecoration
