-
Nawai Waqt
اسلام آباد:بانی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد ‘فیصلے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔
#Islamabad #ImranKhan #Judiciary #MedicalBoard #AdialaJail #Politics