-
Nawai Waqt
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ دیگر علاقوں میں گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہنے کی توقع ہے۔
#WeatherUpdate #Heatwave #RainForecast #PakistanWeather
