-
Nawai Waqt
اہداف ٹیکسیشن، این ایف سی پر اختلافات: قومی اقتصادی کونسل اور بجٹ اجلاس پھر ملتوی
اسلام آباد (عترت جعفری) آئی ایم ایف پروگرام کے اہداف، صوبائی اور وفاقی دونوں سطح پر ٹیکسیشن کی تجاویز، این ایف سی کے مسائل، پی ایس ڈی پی پر اختلافات کی وجہ سے و فاقی بجٹ کی تیاری میں مشکلات ہیں۔
#TaxSystem #Budget #NFC