-
Nawai Waqt
تاریخ‘ ثقافتی ورثہ مشترکہ‘ اجاگر کرنے کی ضرورت‘ عطاء تارڑ‘ ازبک سفیر کی ملاقات
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی دونوں ملکوں کے درمیان فلم سازی کے شعبے میں تعاون بڑھانے سمیت میڈیا، فلم اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
#AttaTarar #Uzbekistan #Heritage
