-
Nawai Waqt
یومِ تکبیردفاعی استحکام اور پاکستانی قوم کے عزم و حوصلے کی علامت ہے،حنیف عباسی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) یومِ تکبیر کے موقع پر وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کیک کاٹا گیا اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی قومی قیادت، سائنسدانوں اور مسلح افواج کو زبردست خراجِ…
#YoumeTakbeer #HanifAbbasi
