-
Nawai Waqt
گزشتہ ڈھائی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکس وصولیاں تقریبا دوگنی ہو چکی ہیں، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکس وصولیاں تقریبا دوگنی ہو چکی ہیں۔
#TaxCollection #PakistanEconomy #MuhammadAurangzeb #FBR
-
Nawai Waqt
پی ایس بی کا 15 سال سے اکاونٹس آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
#PakistanSportsBoard #PSB #Audit #SportsGovernance
-
Nawai Waqt
ایران کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
#DonaldTrump #USIranRelations #Iran #Geopolitics
-
Nawai Waqt
اسلام آباد ہائیکورٹ میں زینب الرٹ کے ڈی جی کی تفصیلی رپورٹ جمع
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) زینب الرٹ عبدالستار نے بچوں میں سوشل میڈیا استعمال کے نقصانات کے خلاف کیس میں تفصیلی رپورٹ جمع کروادی۔
#IslamabadHighCourt #ZainabAlert #ChildSafety #SocialMedia
-
Nawai Waqt
بیلجیئم: 10 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، کم از کم 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں 10 منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
#Belgium #Antwerp #BuildingFire #Tragedy
-
Nawai Waqt
کراچی: جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے دوست کو آئی فون کا لالچ دیکر باپ کو قتل کروادیا، ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے اپنے دوست کو 15 ہزار روپے اور آئی فون کا لالچ دے کر باپ کو قتل کروا دیا۔
#KarachiCrime #Murder #PropertyDispute #IbrahimHyderi
-
Pakistan Finalises Delegation for Ayatollah Khamenei's Funeral
Pakistan has finalised its official delegation for the funeral of Iran’s Ayatollah Ali Khamenei, according to available reports. The development comes as preparations are reportedly…
-
Nawai Waqt
دانش یونیورسٹی کی تعمیر قوم کے تابناک مستقبل کےلیے بہترین سرمایہ کاری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم نے مظفر آباد میں دانش یونیورسٹی کا ٹیک کیمپس بنانے کی ہدایت کردی، اور کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی کی تعمیر قوم کے تابناک مستقبل کےلیے بہترین سرمایہ کاری ہے۔
#DanishUniversity #Muzaffarabad #Education #TechCampus #PrimeMinister
-
Nawai Waqt
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی دوحہ میں قطری وزیراعظم سے ملاقات، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر گفتگو
قطر میں ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق بات چیت کی۔
#Iran #Qatar #USIranTalks #Diplomacy #Doha
-
Nawai Waqt
اسلام آباد: ایچ نائن بازار آتشزدگی، تحقیقاتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد کے ایچ نائن بازار میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
#Islamabad #H9Bazar #FireIncident #Investigation
- Load More