-
Nawai Waqt
اڈیالہ جیل سے 14 حوالاتیوں کے فرار کا معاملہ، پولیس اہلکاروں کے ریکارڈ کی جانچ شروع
اڈیالہ جیل کے 14 حوالاتیوں کے عدالت میں پیشی کے بعد فرار ہونے کے واقعے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، جبکہ زیر حراست پولیس اہلکاروں کے موبائل فونز کا ڈیٹا اور کال ریکارڈ بھی چھان بین شروع ہوگئی۔
-
-
-
-
-
-
-
-
-
- Load More