-
-
-
Nawai Waqt
لیونل میسی نے فٹبال ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی
ارجنٹینا کے لیونل میسی فیفا ورلڈکپ کے مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے اردن کے خلاف گول کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
-
-
-
-
Nawai Waqt
کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا رکارڈ قائم کر دیا
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے 5 کروڑ 46لاکھ 85 ہزار ٹن کارگو ہینڈلنگ کا سابقہ ریکارڈ عبور کرلیا، 138 سالہ کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بحری شعبے کی ترقی کا واضح ثبوت ہے۔
-
-
Nawai Waqt
لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے۔
-
- Load More