-
Nawai Waqt
حکومت کاایک ہفتے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
حکومت کا عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہ دینے کا فیصلہ ، آئندہ ایک ہفتے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
-
-
-
-
-
Nawai Waqt
ہلکی بارش اور بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی صبح ہلکی بارش اور بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ گرمی اور حبس کی شدت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
-
-
-
-
- Load More