-
Nawai Waqt
پنجاب: ٹیکس وصولی کیلئے شادی ہالز، فارم ہاؤسز اور بڑے فوڈ چینز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے شادی ہالز، مارکیز، فارم ہاؤسز اور بڑے فوڈ چینز کی مانیٹرنگ کے لیے کیمرےلگانے کا فیصلہ کرلیا۔
-
Nawai Waqt
سینٹرل کانٹریکٹ کی طرح تینوں فارمیٹ کی ٹیمیں الگ کرنے کا پلان تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ سینٹرل کانٹریکٹ ہر فارمیٹ کی ٹیم الگ کرنے کی طرف پہلا قدم ہے یہ ابھی پہلا قدم ہے، ہر فارمیٹ کی ٹیم الگ ہو سکتی ہے۔
-
Nawai Waqt
عائشہ عمر کا اپنی لیک تصاویر کے تنازع پر تبصرہ
معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے کئی برس بعد ساحل پر چھٹیاں منانے والی اپنی لیک تصاویر سے متعلق تنازع پر بات کی ہے۔
-
Nawai Waqt
اداکارہ سوہائے علی نے اطلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
-
Nawai Waqt
ہمارے ڈراموں میں دوسرے مذاہب کے لوگ نظر نہیں آتے، کیا وہ ملک کا حصہ نہیں؟ ثانیہ سعید
پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پروڈیوسرز پر زور دیا ہے کہ وہ دوسرے مذاہب کو بھی ہمارے ڈراموں میں دکھائیں کیونکہ اقلیتیں بھی اس ملک کا حصہ ہیں۔
-
Nawai Waqt
حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن، 20 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
حج 2027 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ پہلے 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 124 افراد نے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی۔
-
Nawai Waqt
کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف
کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔
-
Deputy Prime Minister Ishaq Dar Gives Interview to Arab MediaDeputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar gave an interview to Arab media on June 23.
-
Nawai Waqt
خیرپور کے سہتو ون کنوئیں سے گیس کی پیداوار شروع
او جی ڈی سی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کیے گئے خط میں سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع سہتو ون کنوئیں سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع ہونے کا اعلان کردیا۔
-
Nawai Waqt
پولیس نے گل پلازہ یونین کے صدر اور دیگر کو آتشزدگی کا ذمہ دار قرار دیدیا
پولیس نے سانحہ گل پلازہ کیس کے چالان میں پلازہ یونین کے صدر تنویرپاستا اور دیگر کو آتشزدگی کا ذمہ دار قراردے دیا۔
- Load More