-
Nawai Waqt
قطر: راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانیوں سمیت 15 جاں بحق
دوحہ (نوائے وقت رپوٹ) قطر کے راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور88 زخمی ہو گئے۔
-
Nawai Waqt
سویڈن: افغان مہاجرین کا طالبان کیخلاف احتجاج، عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ
کابل(آئی این پی )افغان طالبان رجیم کی جابرانہ پالیسیوں اور ہرات میں پر امن مظاہرین کے قتل عام کیخلاف یورپی ممالک میں احتجاجی لہر برقرار ہے۔
-
Nawai Waqt
تربت، فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار کو 14 سال قید کی سزا
تربت(آئی این پی )انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی)نے کالعدم تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے اہم سہولت کار ساجد احمد کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنا دی ۔
-
Nawai Waqt
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ)ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔
-
Nawai Waqt
ایم ڈی نوائے وقت گروپ رمیزہ مجید نظامی کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ایم ڈی نوائے وقت گروپ محترمہ رمیزہ مجید نظامی نے گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی اور اْن کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
-
Nawai Waqt
پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلہ ، شدت 5.4 ریکارڈ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب اور خیبر پی کے کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
Nawai Waqt
ایرانی کرنسی کی قدرمیں100فیصداضافہ‘5دن میں پاکستانیوں نے 3کھرب ریال خریدلیے
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) ایران اور امریکہ کے درمیان 60 روزہ امن معاہدے کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
Nawai Waqt
پنجاب کی بیٹیوں کو گھر بیٹھے فن، ہنر سکھانے کیلئے ’’سحر‘‘ پروگرام کا آغاز، مریم نواز
لاہور (نیوز رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژنری اقدامات کے تحت پنجاب کی بیٹیوں کیلئے پہلی بار ’’سکل انہانسمنٹ تھرو ہوم ریچ پروگرام‘‘ (سحر) جیسا مثالی پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا۔
-
Nawai Waqt
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا
کراچی(این این آئی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سینئر پیونی جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
Nawai Waqt
پاکستان، قطر کی ثالثی عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو خراج تحسین
برن (نوائے وقت رپورٹ) ایران اور امریکہ کے درمیان پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی دنیا بھر میں نیوز چینلز اور نیوز ویب سائٹس نے نمایاں کوریج کی ہے۔
- Load More