-
Samaa TV YouTube
Petrol Price Reduction Raises Questions Over Public Relief | Mere Sawal
#PetroleumPrices
-
ARY News YouTube
Hoshyarian | Haroon Rafique | Agha Majid | Saleem Albela | Goga Pasroori | 20th June 2026 | ARY News
#HaroonRafique #AghaMajid #SaleemAlbela #GogaPasroori
-
Capital TV YouTube
Daughter of East | Benazir Bhutto’s 73rd Birthday Tribute | Pakistan’s First Woman Prime Minister
#BenazirBhutto
-
-
Nawai Waqt
صوبے این ای سی میں رقوم دینے پر رضا مندی ظاہر کرچکے، رانا ثناء
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو آئین و قانونی اختیارات دیتا ہے کسی جگہ بھی یہ نہیں لکھا کہ انہوں نے کسی سے مشاورت کرنا ہوتی ہے۔
#Provinces #NEC #RanaSanaullah
-
Nawai Waqt
بنون، یکے بعد دیگرے2 بم دھماکے، 7 افراد جاں بحق،3 زخمی، صدر، وزیر اعظم اور دیگر کی مذمت
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) خیبر پی کے میں امن دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،7 افراد شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔
#Bannu #BombBlast #Emergency #Condolence
-
Nawai Waqt
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا، وزیر خزانہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا ہے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ریٹیلرز کو نظام کا حصہ بنانے پر کام جاری ہے۔
#Budget #SalariedClass #TaxNet #FinanceMinister
-
Nawai Waqt
پاک فوج میں بغاوت کی بات کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دی جائے، کشمیری قیادت
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف اکسایا جا رہا ہے جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی، پاک فوج میں بغاوت کی بات کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔
#PakistanArmy #Rebellion #KashmiriLeadership
-
Nawai Waqt
سندھ ہائیکورٹ ،سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ ، نیب کا اقدام برقرار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کے نیب کے اقدام کو برقرار رکھا۔
#SindhHighCourt #IllegalLandAllotment #NEB
-
Nawai Waqt
قومی اسمبلی، 40 ہزاز741 ارب زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی مجموعی فنڈ میں سے لازمی اخراجات (ایوان میں پیش ہوتے ہی منظور )کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔
#NationalAssembly #MandatoryExpenditure
- Load More
