-
Nawai Waqt
اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، ایران، امریکہ مذاکرات موخر،جنگ بندی ہوگئی، امریکی ،امریکی عہدیدار
بیروت (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید حملے کئے۔
#Israel #Lebanon #Iran #USA #Ceasefire #IsraeliTension
-
Nawai Waqt
ایران امریکہ امن معاہدہ ناکام بنانے کیلئے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ پھر بے نقاب
نئی دہلی (آئی این پی )ایران امریکہ امن معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے یہود وہنود کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔
#Iran #USA #India #IsraeliTension #PeaceAgreement
-
Nawai Waqt
پشاور (بیورو رپورٹ+ نوائے وقت رپورٹ) خیبرپی کے کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے مالی سال 27-2026 کا دو ہزار 170 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا، جس میں 48 ارب روپے خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ اور …
#KPBudget #SalaryIncrease #MinimumWage
-
Nawai Waqt
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم، کرائے کم کئے جائیں،مریم نواز
لاہور (نیوز رپورٹر +نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کیاہے اورکرایوں میں کمی کے لئے فوری اقدامات کاحکم دیا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ اورگڈز کرایوں میں…
#MaryamNawaz #PetroleumPrices #RentReduction
-
Nawai Waqt
سروس ڈیلیوری، میرٹ اور قانون کی بالا دستی اولین ترجیحات ،سی پی او
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی تھانہ کینٹ اور سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد، ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹیگیشن،چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی پوٹھوہار،ڈی ایس پی…
#LawAndOrder #GoodGovernance
-
Nawai Waqt
خواتین کے قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی ،آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اور ڈی ایس پی سی آئی اے سلمان شاہ کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کی۔
#Islamabad #Crime #WomensSafety
-
Nawai Waqt
برآمدات کے فروغ اور مقامی صنعت کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی لیبر قوانین کی تعمیل ناگزیر ،چوہدری سالک
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کاروبار کی ترقی اور کارکنوں کی فلاح و بہبود ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور ایک محفوظ، باوقار اور مناسب اجرت پانے والی افرادی ق…
#ChaudhrySalik #Exports #LaborLaws
-
Nawai Waqt
الہادی دستر خوان کی طرف سے 10 روزہ شہدائے کربلا سبیل کا افتتاح
اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) الہادی دستر خوان اینڈ ویلفیر فورم پاکستان کے زیر اہتمام 10 روزہ سبیل شہدائے کربلا کا باقائدہ افتتاح ہو گیا۔
#AlhadiDastarkhwan
-
Nawai Waqt
پسماندہ طبقات کی ترجمانی ترجیح ‘ کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائیگا‘ جمشید الطاف
کھنڈہ (نامہ نگار) سابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 5 جنڈ نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب ملک جمشید الطاف نے کہا ہے کہ ملک کا ہر طبقہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے بانی کے نظریہ کے مکمل حامی، پسماندہ طبقات کی بھرپور ترجمانی ہماری ترجیح ہے جسے کسی…
#JamshedAltaf
-
Nawai Waqt
بجٹ میں غریبوں ،مزدوروں اور محنت کشوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ‘ ملک فتح خان
فتح جنگ(نامہ نگار) ممتاز مزدور رہنما ملک فتح خان واپڈا نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں غریبوں ،مزدوروں اور محنت کشوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے بجائے اسکے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جاتا موجودہ اضافہ اونٹ…
#MalikFatehKhan
- Load More






