-
Nawai Waqt
نجی جائیداد مالکان ٹیلی کام انفرااسٹرکچر کیلئے جگہ دینے کے پابند ہوں گے، ترمیمی بل سینیٹ میں
قومی اسمبلی سے منظور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن تنظیم نو ترمیمی بل سینیٹ میں پہنچ گیا۔
#TelecomInfrastructure #Senate #Legislation
-
Nawai Waqt
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور آسٹریلیا کو دھچکا
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کو اہم کھلاڑیوں کی انجریز کے باعث بڑا نقصان پہنچا ہے۔
#WomensT20WorldCup #England #Australia #T20Cup
-
Nawai Waqt
سعودی شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کرگئیں
سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت احمد ال عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کرگئیں۔
#SaudiPrincess #SaraBintAhmed
-
Nawai Waqt
مسلمانوں کے خلاف برطانیہ میں تعصب پایا جاتا ہے، تازہ سروے میں انکشاف
برطانیہ کی اکثریت کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف برطانیہ میں تعصب پایا جاتا ہے، مسلمان اور غیر مسلم ایک ساتھ پُرامن طور پر رہ سکتے ہیں۔
#UK #Islamophobia #SocialJustice
-
Nawai Waqt
ملائیشیا: اے ٹی ایم سے بغیر فیس ادا کیے رقم نکالنے کی سہولت
ملائیشیا میں اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکالنے پر اب کوئی فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی۔
#Malaysia #ATM
-
Nawai Waqt
چاہتے ہیں اسرائیل خود اپنا دفاع کرنے کے قابل بنے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بہت مضبوط ڈیل کرنے جارہے ہیں، چاہتے ہیں اسرائیل خود اپنا دفاع کرنے کے قابل بنے اور وہ اچھے فیصلے کرے۔
#Israel #DonaldTrump #DefenseCooperation
-
Nawai Waqt
پاکستانی اور قطری ثالث کاروں نے معاہدے کا مکمل متن ابھی جاری نہ کرنے کا کہا، جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ قطری اور پاکستانی ثالث کاروں نے معاہدے کا مکمل متن ابھی جاری نہ کرنے کا کہا ہے۔
#Pakistan #Qatar #Diplomacy #JDVance
-
Nawai Waqt
امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب، پاکستانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا
پاکستانی وفد امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا۔
#USIran #PakistanDelegation #Switzerland #Diplomacy
-
Nawai Waqt
خیبر پختونخوا حکومت کا پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 27-2026ء کے لیے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
#KPKGovernment #Budget
-
Nawai Waqt
چینی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران، امریکا ایم او یو پر گفتگو
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
#ChinaForeignMinister #IranForeignMinister #USIran #Diplomacy
- Load More









