-
سی ڈی ایف کا بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے فیصلہ کن جواب کا عزمچیف آف ڈیفنس فورسز نے بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات میں صوبے کو غیر مستحکم کرنے کی تمام سازشوں کو شکست دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Oil prices set for second weekly rise amid US-Iran conflictOil prices continued to climb, set for a second weekly rise, as the ongoing US-Iran conflict disrupts supply from the Middle East.
-
امریکہ-ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافہامریکہ-ایران کے درمیان جاری تعطل کے باعث مشرق وسطیٰ سے سپلائی کے خدشات پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
Vance: US-Iran conflict enters new phase of economic pressureUS Vice President JD Vance has stated that the conflict with Iran has entered a new phase, with Washington now relying primarily on economic pressure.
-
ایران کے ساتھ تنازع نئے مرحلے میں داخل، اب توجہ معاشی دباؤ پر ہے، امریکہامریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازعہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جس میں واشنگٹن اب تہران پر اثر انداز ہونے کے لیے بنیادی طور پر اقتصادی دباؤ پر انحصار کر رہا ہے۔
-
Noor Mukadam Case: SC Upholds Death Sentence, Calls Crimes Against Women a BetrayalThe Supreme Court has issued a 12-page detailed judgment explaining its dismissal of Zahir Jaffer’s review petition, formally upholding his death sentence for the murder of Noor Mukadam.
-
سپریم کورٹ نے نور مقدم کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھیسپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
Punjab Introduces New Law to Scrap Old, Unfit VehiclesThe Punjab government has approved a new ordinance to scrap old, unserviceable, and polluting vehicles across the province.
-
پنجاب حکومت نے پرانی اور آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کو اسکریپ کرنے کا آرڈیننس متعارف کرا دیاپنجاب حکومت نے ایک نیا آرڈیننس نافذ کیا ہے جس کے تحت پرانی، ناقابل استعمال اور آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کو صوبے بھر میں اسکریپ کیا جائے گا۔
-
Petrol, diesel prices rise as petroleum levy hits maximum limitThe government has increased petrol and diesel prices for August 21, with the adjustment coming as the petroleum levy on both products reached its maximum legal limit of Rs 80 per litre.
- Load More