-
بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں، آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں، بس اب آسمان کے ایک خدا کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
-
لاہور میں تیز رفتار کار کا حادثہ، 5 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمیلاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں کینال روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
-
US Expert Calls Pakistan-Saudi-Türkiye Defence Pact a Major Diplomatic WinAmerican foreign policy expert Daniel Markey has described a reported joint defence pact between Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye as a major diplomatic victory for…
-
امریکی ماہر نے پاکستان-سعودی-ترکیہ دفاعی معاہدے کو بڑی سفارتی کامیابی قرار دیاامریکی خارجہ پالیسی کے ماہر ڈینیل مارکی نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلام آباد کے لیے ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔
-
صوابی: باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب گئےصوابی میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
-
بلوچستان میں فائرنگ کے 2 واقعات: قلعہ عبداللہ اور نوشکی میں 4 خواتین جاں بحقبلوچستان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں چار خواتین جاں بحق ہوگئیں، قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 جبکہ نوشکی میں گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو قتل کردیا گیا۔
-
ٹینکرز پر حملے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہٹینکرز پر حملوں اور ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
-
بھارت کے یوم آزادی پر کشمیر میں 'یوم سیاہ' منایا جا رہا ہےبھارت کے یوم آزادی کے موقع پر 15 اگست کو کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔
-
PML-N leadership meets in Murree to decide AJK government formationThe senior leadership of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) is holding a high-level consultative meeting in Murree on Friday to decide on the formation of…
-
مسلم لیگ (ن) کی قیادت مری میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے مشاورت میں مصروفمسلم لیگ (ن) کی قیادت مری میں آزاد کشمیر کے اگلے وزیراعظم کے نامزدگی کے لیے اہم مشاورتی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔
- Load More