-
Russian missile attack on Kyiv kills at least five, injures dozensRussian ballistic missiles struck Kyiv early on Thursday, killing at least five people and injuring more than two dozen.
-
کیف پر بڑے روسی میزائل حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاکیوکرینی حکام کے مطابق، روس کے دارالحکومت کیف پر ایک بڑے میزائل حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ECC Approves Export of 108,000 Metric Tons of SugarThe Economic Coordination Committee (ECC), in a meeting chaired by Finance Minister Muhammad Aurangzeb, has approved the export of 108,000 metric tons of sugar.
-
ای سی سی نے 108,000 میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی منظوری دے دیاقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے پاس موجود 108,000 میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی منظوری دے دی ہے۔
-
Malaysian Home Minister visits Pakistan to enhance bilateral tiesDuring his official visit to Islamabad, Malaysia’s Minister of Home Affairs, Saifuddin Nasution bin Ismail, also visited the Islamabad Police Lines.
-
ملائیشیا کے وزیر داخلہ دو روزہ دورے پر پاکستان میںملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوشن بن اسماعیل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے۔
-
پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت کی درخواست کی تصدیقوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت کی درخواست کی ہے اور فیصلہ ستمبر تک متوقع ہے۔
-
Iran preparing to target US interests in Europe, report claimsAccording to a report in the Financial Times, Iran’s military is preparing contingency plans to strike US interests in Europe, specifically in Bulgaria and Cyprus…
-
ایران کی یورپ میں امریکی مفادات پر حملے کی ہنگامی منصوبہ بندی: رپورٹایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران فوجی تنازعے کی صورت میں یورپ میں امریکی مفادات پر حملہ کرنے کے لیے ہنگامی منصوبے تیار کر رہا ہے۔
-
برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے منصوبے پر اسرائیلی ناظم الامور کو طلب کر لیابرطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک نئے متنازع یہودی آبادکاری منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کرنے پر اسرائیلی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔
- Load More