-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دیحکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔
-
Alibaba Group praises Maryam Nawaz's efforts after China visitChinese technology giant Alibaba Group has praised Punjab Chief Minister Maryam Nawaz for her efforts to advance economic and technological ties following her recent visit to China.
-
علی بابا گروپ نے چین کے دورے کے بعد مریم نواز کی کوششوں کو سراہاچینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
-
Mohsin Naqvi orders crackdown on human smuggling, Hawala mafiasInterior Minister Mohsin Naqvi, during a visit to the FIA Zonal Office in Lahore, has ordered a comprehensive crackdown on mafias involved in human smuggling and Hawala/Hundi.
-
محسن نقوی کا انسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی مافیاز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکموفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کو انسانی اسمگلنگ اور حوالہ و ہنڈی کے ذریعے غیر قانونی رقوم کی منتقلی میں ملوث مافیاز کے خلاف جامع کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
Mohsin Naqvi orders crackdown on smugglers, overhaul of FIA systemsIn addition to his actions in Gujranwala, Interior Minister Mohsin Naqvi visited the FIA Zonal Office in Lahore.
-
محسن نقوی کا گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ، عملے کو عہدوں سے ہٹانے کا حکموفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں پاسپورٹ آفس کے اچانک دورے کے دوران دفتر وقت سے پہلے بند پائے جانے پر تمام عملے کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
-
سندھ: نجی اسکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے سخت اقدامات لازمی قرارحکومت سندھ نے تمام نجی اسکولوں کے لیے فائر الارم، اسموک ڈیٹیکٹرز اور سال میں دو فائر ڈرلز سمیت جامع فائر سیفٹی اقدامات لازمی قرار دے دیے ہیں۔
-
Sindh mandates strict fire safety measures for private schoolsThe Sindh government has made comprehensive fire safety measures mandatory for all private schools, issuing a notification detailing new requirements including…
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 17 ملین ڈالر اضافے سے 17.1 ارب ڈالر ہوگئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 21 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 17 ملین ڈالر اضافے سے 17.1 ارب ڈالر ہوگئے۔
- Load More