-
Nawai Waqt
’’امریکہ کبھی نہیں جھکے گا‘‘ڈونلڈ ٹرمپ کا مخالفین کو کھلا چیلنج
امریکہ کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا اور نہ ہی آئندہ جھکے گا، انہوں نے کہا کہ امریکہ امن پسند ملک ہے، تاہم اپنی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کو برداشت نہیں کرے گا
#DonaldTrump #USPolitics #AmericaFirst #USIndependenceDay
